June 25, 2011
10 تبصر ے

ہمیں اپنی طرف بھی دیکھنا چاہیے

سب جانتے ہیں ہمارے ملک کا حکمران اور سیاستدان ٹولہ انتہائی کرپٹ ہے۔ لیکن ذرا سوچیں!۔ کیا زرداری ہمیں کہتا ہے کہ قطار میں کھڑا نہیں ہونا کسی واقف کا سہارا لیے کر سیدھا اندر سے کام کروا لینا؟ یا یوسف رضا گیلانی کہتا ہے دودھ میں پانی ملا لو؟...←  مزید پڑھیے
May 15, 2011
5 تبصر ے

دوا اور دعا

انسانی جسم کی ساخت اور عمل پر غور کریں تو پتہ چلتا ہے کہ ہمارے جسم میں کئی نظام کام کرتے ہیں مثلا نظام تنفس، نظام دوران خون،نظام اخراج ، عصبی نظام اورنظام استخوان وغیرہ۔ہر نظام میں کچھ مخصوص اعضاء ہوتے ہیں جو مل کر ایک مفید کام سر انجام...←  مزید پڑھیے
May 1, 2011
2 تبصر ے

چھوٹی سی بات

یہ کوئی چھ یا سات سال پرانی بات ہے۔ گرمیوں کے دن تھے اورمیں گھر پر ہی تھا دوپہرکا وقت تھا اور میں آرام کی غرض سے تھوڑی دیر کے لیے لیٹ گیا ۔ابھی میں نیند سے ذرا ہی دور تھا کہ تین چار بچے جن میں میری ایک بھتیجی...←  مزید پڑھیے
April 17, 2011
3 تبصر ے

شاعری اور چارلس ڈارون

معاشرے میں اکثر یہ خیال پایا جاتا ہے کہ شعروشاعری کا مقصد فقط تفریح طبع ہے۔یعنی آپ شعروشاعری سے دل تو بہلا سکتے ہیں مگر اس سے کچھ ایسے فوائد حاصل نہیں کر سکتےجو انسانی زندگی میں بہت اہم ہوں۔مثلا” عام خیال ہے کہ شاعر ہونا اتنا مفید نہیں جتنا...←  مزید پڑھیے
March 26, 2011
4 تبصر ے

اسلام، سائنس اور سرمایہ دارانہ نظام(Capitalism)

میرے خیال میں اس بات کو دلائل  سے ثابت کرنے کی بالکل بھی ضرورت نہیں کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔مزید یہ کہ اسلام ہمیں  ایک پر امن ، خوشحال اور بامقصد زندگی  گزارنے کے بہترین اصول فراہم کرتا ہے۔اور اسلام ہمیں  ایک ایسا بہترین نظام فراہم کرتا ہے...←  مزید پڑھیے