January 6, 2015
2 تبصر ے

وائلن

یہ اندازاً کوئی دس بارہ سال پرانا قصہ ہو گا جب میرے ایک بھتیجے کو یکا یک موسیقی کا شوق لاحق ہو گیا۔ فنون لطیفہ کی راہ پکڑنے کا یہ الہامی جذبہ اسقدر شدید تھا کہ اس نے نِری خواہش سے ایک قدم آگے بڑھنے کی ٹھانی اور موسیقی کے...←  مزید پڑھیے
October 15, 2014
9 تبصر ے

ہمدردی

شام ڈھل چکی تھی اور رات کا سرمگیں تسلط جمنے لگا تھا۔ پرندے گھروں کو لوٹ چکے تھے۔ ہوا ٹھہر گئی تھی، درخت خاموش تھے اور ندی کا پانی شانت۔ ندی سے ذرا ہٹ کر چراگاہ کے اس پار پیڑوں کے ایک چھوٹے سے جھنڈ میں جنگلی انجیر کے درخت...←  مزید پڑھیے
April 30, 2014
6 تبصر ے

چشمے پر چشمہ

بابا جی :- کیا چاہتے ہو بیٹا؟ کوئی حسرت، کوئی خواہش، کوئی مقصد حیات۔ میں:- کچھ نہیں بس وہ۔۔۔ بابا جی :- ہاں ہاں بیٹا کہو شرماؤ نہیں۔ میں :- بس بابا جی کچھ ضرورتیں ہیں، کچھ ضروری کام ہیں کرنے کے۔ بابا جی :- بولو بیٹا بولو۔ میں :-...←  مزید پڑھیے
April 16, 2014
16 تبصر ے

کشش ثقل

کشش ثقل یا گریوٹی(Gravity)،کائنات کے بڑے رازوں میں سے ایک۔ ایک ایسی قوت جو نہ صرف ہمیں زمین پر ٹکائے ہوئے ہے بلکہ سیاروں ستاروں کہکشاؤں کو بھی آپس میں اسی نے باندھ رکھا ہے۔ یہ کشش ثقل ہی ہے جس کی بدولت زمین سورج کے گرد محو گردش ہے...←  مزید پڑھیے
March 1, 2014
22 تبصر ے

روشنی

کئی دنوں سے اس موضوع پرکچھ لکھنا چاہ رہا تھا مگر مصروفیت کچھ ایسی بے ترتیب اور غیر متوقع سی رہی کہ ناکام رہا۔ آپ میری اس وضاحت کو سستی کا جواز سمجھ لیجیے۔ کبھی کبھی تو صورت حال کچھ ایسی رہی کہ بقول خالد مسعود “اکی سکنٹ دی ویہل...←  مزید پڑھیے