محفوظات برائے ”معاشرہ“ زمرہ
August 7, 2017
2 تبصر ے

کامیابی

میں ایک کامیاب شحص ہوں۔ معاشی استحکام کے "سرٹیفیکیٹ" کے ساتھ حقیقی معنوں میں کامیاب۔ میرے پاس پیسہ ہے اور پیسہ کمانے کے کئی کارگر ذرائع ہیں۔ میں ایک کامیاب انسان ہوں یہ فقط میرے منہ کی بات نہیں ہے۔ میرے دوست، رشتہ دار، میرے جاننے والے سب میرے بارے میں یہ ہی رائے رکھتے ہیں۔ سب میرے مقام کو رشک سے دیکھتے ہیں اور سرد آہیں بھرتے ہیں۔ نوجوانوں کو میری مثالیں دی جاتی ہیں۔ باپ بیٹوں کو میری ترقی کی کہانیاں سنا کر ڈانٹتے ہیں۔ استاد میرے قصے سنا کر شاگردوں میں جذبہ کوشش پیدا کرتے ہیں اور خود حسد سے جلتے ہیں۔ رشتے دار میرے ساتھ مراسم بڑھانے کے لیے بے تاب رہتے ہیں۔ وہ میرے مقام سے کچھ ایسے مرعوب ہیں کہ میری تھوڑی سی توجہ انہیں بہت اہم محسوس ہوتی ہے، جبکہ میں، میں اپنے ارد گرد رہنے والے لوگوں سے بے نیاز آگے بڑھنے اور←  مزید پڑھیے
August 1, 2012
30 تبصر ے

آغا وقار کی ایجاد یا فراڈ؟

آغا صاحب کی ایجاد کے جھوٹ سچ سے پہلے ان کے “انقلابی کام” کا تھوڑا سا تعارف۔ آغا وقار کا تعلق سندھ کے کسی گاؤں سے ہے اور غالبا” الیکٹریکل میں ڈپلومہ ہولڈر ہیں۔ گزشتہ دنوں مین سٹریم میڈیا میں...←  مزید پڑھیے
July 17, 2012
14 تبصر ے

جذبہ جہاد اور مادی وسائل

شروع میں ہی عرض کر دوں کہ میں نے اس تحریر میں دئیے گے عنوان کا عقلی اور منطقی جائزہ پیش کرنے کی کوشش کی ہے اور آپ سے شفقت اور غیرجانبداری کی امید کرتا ہوں۔ سب سے پہلے ہم...←  مزید پڑھیے
June 25, 2011
10 تبصر ے

ہمیں اپنی طرف بھی دیکھنا چاہیے

سب جانتے ہیں ہمارے ملک کا حکمران اور سیاستدان ٹولہ انتہائی کرپٹ ہے۔ لیکن ذرا سوچیں!۔ کیا زرداری ہمیں کہتا ہے کہ قطار میں کھڑا نہیں ہونا کسی واقف کا سہارا لیے کر سیدھا اندر سے کام کروا لینا؟ یا...←  مزید پڑھیے
May 15, 2011
5 تبصر ے

دوا اور دعا

انسانی جسم کی ساخت اور عمل پر غور کریں تو پتہ چلتا ہے کہ ہمارے جسم میں کئی نظام کام کرتے ہیں مثلا نظام تنفس، نظام دوران خون،نظام اخراج ، عصبی نظام اورنظام استخوان وغیرہ۔ہر نظام میں کچھ مخصوص اعضاء...←  مزید پڑھیے