محفوظات برائے ”متفرقات“ زمرہ
February 6, 2018
تبصرہ کریں

کیا اور کون ہے خدا؟

یہ بہت دلچسپ سوال ہے کیونکہ آدھی سے ذیادہ انسانیت خدا پر یقین رکھتی ہے۔ ہر ایک مذہب میں خدا کی ایک اپنی تعریف پائی جاتی ہے جو کہ کسی دوسرے مذہب کی تعریف سے کافی مختلف ہوتی ہے۔ اس...←  مزید پڑھیے
October 5, 2015
4 تبصر ے

تلاش

بابا جی :- (جذبے کے ساتھ) "اُس کا ہر کام کرم، اُس کا ہر فعل عدل، دکھ بھی اُس کے، سکھ بھی اُس کے، میں بھی اُس کا تم بھی اُس کے"۔ میں:- "بابا جی! آپ زندگی کے ہر پہلو ہر معاملے کو خدا تعالٰی سے منسوب کرتے ہیں- آپ کی تعلیم ہمیشہ یہ ہی ہوتی ہے کہ خوشی، غم، صحت بیماری، امیری غریبی، عزت ذلت، زندگی موت سب اُسی کی طرف سے ہے۔ لیکن بابا جی! آپ اُن لوگوں کی زندگی بارے کیا کہیں گے جو اللہ تعالٰی کو سرے سے مانتے ہی نہی!" بابا جی:- (مسکرا کر) "بیٹا! انسان تو انسان اس کائنات میں کوئی ایسی چیز کوئی ایسا ذی روح نہیں ہے جو خدا کا انکار کر سکے"۔←  مزید پڑھیے
April 30, 2014
6 تبصر ے

چشمے پر چشمہ

بابا جی :- کیا چاہتے ہو بیٹا؟ کوئی حسرت، کوئی خواہش، کوئی مقصد حیات۔ میں:- کچھ نہیں بس وہ۔۔۔ بابا جی :- ہاں ہاں بیٹا کہو شرماؤ نہیں۔ میں :- بس بابا جی کچھ ضرورتیں ہیں، کچھ ضروری کام ہیں...←  مزید پڑھیے
August 20, 2013
14 تبصر ے

افسردگی کا سایہ

جاتے ہوئے ساون کی ایک نیم ابر آلود خاموش سی شام، ٹھہری ٹھہری نیم خنک۔گلی کوچے ویرانوں سے آئے سرمئی جھٹپٹے سے لبالب بھر گئے ہیں۔ شام کا دھندلکابستی کو ڈبوتا ہوا آسمان تک پہنچ گیا ہے اور اس  کی...←  مزید پڑھیے
February 21, 2013
20 تبصر ے

فطرت

آئیں! آج کچھ فضول سا کام کرتے ہیں۔ کچھ بچگانہ سا، کچھ پاگلوں جیسا۔آئیں! کچھ دیر کے لیے دنیاوی جھمیلوں اور نفع نقصان کو بھول جاتے ہیں۔آئیں! کچھ وقت کے لیے عقل و خرد اور عمر کی پاپندیوں کو توڑ...←  مزید پڑھیے