April 24, 2012 - غلام عباس مرزا
11 تبصر ے

ذرا قریب سے

کچھ دن پہلے اپنی پرانی چیزوں والی دراز میں کچھ ڈھونڈ رہا تھا کہ ایک دوست کی دی ہوئی سادہ سی خوردبین نظر آئی۔ پھر کیا تھا! سوچنے لگا کہ اس سے کوئی اچھوتا کام لوں یہی کچھ سوچتے ہوئے اسے کھول دیا اور اس میں سے تین چھوٹے چھوٹے محدب عدسے برآمدر ہوئے۔ اب نیچے جو میں نے اپنی طرف سے بڑا “کارنامہ” سر انجام دیا ہے انہی عدسوں اور”ایکسپیریا آرک ایس” کے کیمرے کا کمال ہے۔

لیڈی برڈ جسے ہم بچپن میں “اللہ میاں کی ککڑی کہتے تھے”۔
دو دوست
شاید یہ “چھوٹی” شہد کی مکھی ہے

 

گلاب کے پھول کے اندر
چینی کی قلمیں
کالی مرچ پچاس گنا زوم کے ساتھ
کالا ذیرہ

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست 11 تبصرے برائے تحریر ”ذرا قریب سے

  1. یہ ہوئی نا بات۔ بہت خوب زبردست۔ مجھے سب سے زیادہ پھول والی تصویر پیاری لگی ہے۔ چینی والی میں‌اگر روشنی زیادہ ہوتی تو شاید نکھار آ جاتا۔

تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *