ذرا قریب سے
غلام عباس نے Tuesday، 24 April 2012 کو شائع کیا.
   

کچھ دن پہلے اپنی پرانی چیزوں والی دراز میں کچھ ڈھونڈ رہا تھا کہ ایک دوست کی دی ہوئی سادہ سی خوردبین نظر آئی۔ پھر کیا تھا! سوچنے لگا کہ اس سے کوئی اچھوتا کام لوں یہی کچھ سوچتے ہوئے اسے کھول دیا اور اس میں سے تین چھوٹے چھوٹے محدب عدسے برآمدر ہوئے۔ اب نیچے جو میں نے اپنی طرف سے بڑا “کارنامہ” سر انجام دیا ہے انہی عدسوں اور”ایکسپیریا آرک ایس” کے کیمرے کا کمال ہے۔

لیڈی برڈ جسے ہم بچپن میں "اللہ میاں کی ککڑی کہتے تھے"۔

دو دوست

شاید یہ "چھوٹی" شہد کی مکھی ہے


گلاب کے پھول کے اندر

چینی کی قلمیں

کالی مرچ پچاس گنا زوم کے ساتھ

کالا ذیرہ

   


Tags:-
البیرونی اور زمین کی پیمائش
غلام عباس نے Thursday، 23 February 2012 کو شائع کیا.

اس پوسٹ کا اصل مقصد تو اس طریقہ کار کا مختصر بیان ہے جو البیرونی نے زمین کی پیمائش کے لیے اختیار کیا، لیکن تفصیل میں جانے سے پہلے البیرونی کا مختصر تعارف۔ نام:- أبو الريحان محمد بن أحمد البيرونی پیدائش۔ خوارزم کے مضافاتی قریہ بیرون(موجودہ ازبکستان،ترکمانستان) میں 973ء میں پیدا ہوئے۔آپ بو علی سینا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

   


Tags:-
تبدیلی
غلام عباس نے Friday، 2 December 2011 کو شائع کیا.

میں مسلمان تو ہوں لیکن اپنی روز مرہ زندگی میں اسلام کی تعلیمات کو نہیں اپنا رہا۔ایسا کیوں ہے؟ کیا یہ انفرادی مسئلہ ہے؟ اس مسئلے کے پیچھے کون سے محرکات ہیں؟ اور اگر اکثریت کی یہ حالت ہے تو پھر یہ ٹھیک کیسے ہو گا؟ کون موٹیویٹ کرے گا کیسے موٹیویٹ ہوں گے ہم [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

   


Tags:-
موسیقی چند بنیادی باتیں
غلام عباس نے Wednesday، 16 November 2011 کو شائع کیا.

تعریف کے لیحاظ سے موسیقی ایسی با ترتیب اور باقاعدہ آوازوں کو کہتے ہیں جو انسانی کانوں اور طبیعت پر خوشگوار اثر چھوڑیں اور اس کے برعکس ایسی بے ترتیب آوازیں جو طبیعت کو ناگوار لگیں شور کہلاتی ہیں۔ موسیقی نا صرف گلوکار کے گلے یا سازوں سے نکلنے والی آواز ہے بلکہ فطرت میں [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

   


Tags:-
اردو اور ستیاناس
غلام عباس نے Saturday، 29 October 2011 کو شائع کیا.

اس بات میں شک کی مطلق گنجائش نہیں کہ اگر آپ نے کسی شخص کی علمی قابلیت، فہم و فراست اور عقل و شعور کا اندازہ لگانا ہو تو فقط یہ دیکھ لینے سے کہ اُسے انگریزی پر کس قدر عبور حاصل ہے، مذکورہ تمام باتیں آپ پر روز روشن کی طرح عیاں ہو جاتی [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

   


Tags:-
بےثمر تعلیم
غلام عباس نے Saturday، 13 August 2011 کو شائع کیا.
ہمیں اپنی طرف بھی دیکھنا چاہیے
غلام عباس نے Saturday، 25 June 2011 کو شائع کیا.
دوا اور دعا
غلام عباس نے Sunday، 15 May 2011 کو شائع کیا.
چھوٹی سی بات
غلام عباس نے Sunday، 1 May 2011 کو شائع کیا.
شاعری اور چارلس ڈارون
غلام عباس نے Sunday، 17 April 2011 کو شائع کیا.